86

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی تھی۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یہ ایک خوفناک سانحہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں