وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نیوزی لینڈ میں مساجد میں فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت۔
وزیراعلیٰ کا فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔
وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت۔
وزیراعلیٰ کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا۔
دکھ کی اس گھڑی میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔
نماز جمعہ کے موقع پر فائرنگ کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
یہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں۔
ایسے افسوناک واقعات کی روک تھام کیلئے عالمی سطح پر موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔
254