315

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم –

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی آمد سے روپیہ مزیدتگڑا ہو گا اور سٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی بہتر ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں