222

ٹک ٹاک کا پاکستان میں پڑھنے سے لگاؤ کو اُجاگر کرنے کیلئے مہم کا آغاز

جشنِ عالمی یوم خواندگی کی مناسبت سے ٹک ٹاک نے پاکستان میں اپنی BookTok ،مہم کا آغاز کیا ہے
جو پڑھنے سے لگاؤ کو ایک بار پھر زندہ کرے گا اور اپنے پاکستانی صارفین کو دنیا بھر میں موجود کتاب دوستوں کی بڑھتی ہوئی کمیونٹی کے ساتھ جڑنے میں مدد کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں