98

جائیداد کے تنازع پرچھوٹے نے بڑے بھائی کوقتل کردیا

تھانہ کاہنہ کے علاقہ ننگڑگاوں میں جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر د یا۔
ننگڑگاوں کے رہائشی رفیق کے بیٹے شہباز عرف چھنو نے اپنے ساتھی سے مل کر بڑے بھائی حیدر علی کے منہ میں پستول رکھ کر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور ساتھی سمیت فرار ہوگیا.
مقامی پولیس نے دونوں ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں