227

جماعت اسلامی اور الخدمت بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش

جماعت اسلامی کراچی اور الخدمت کے رضا کارطیارہ حادثےکے بعد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے پہنچ گئے، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے ماڈل کالونی پہنچ کر خودامدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی، اس موقع پر ان کے ساتھ الخدمت کراچی کے صدرقاضی صدرالدین بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں