لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے سزائے موت کے ملزم کو نو سال بعد بری کرنے کا حکم دے دیا-
ملزم شیخ ندیم پر پراپرٹی کے تنازع پر شہری کو قتل کرنے کا الزام تھا۔
118