پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم جنگ ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔
پاکستان کی دلکش اداکارہ صنم جنگ نے گزشتہ سال دسمبر میں ٹی وی اسکرین کو خیر باد کہے دیا تھا تاکہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزار سکیں، مگر اب اُنہوں نے ایک مرتبہ پھر اسکرین میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔