وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف فوک گلوکارہ نسیم سیمی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔
وزیراعلیٰ کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔
نسیم سیمی نے فوک گلوکاری میں اپنا منفرد مقام بنایا۔
مرحومہ نسیم سیمی کو دہڑے کی گائیکی میں کمال حاصل تھا۔
فوک گلوکاری میں مرحومہ کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔
**
330