82

فیصل آباد،2خودکشیاں، جواں سال لڑکی نے تیزاب پی لیا

مختلف واقعات میں جواں سال لڑکی سمیت 2 افراد نے خود کشی کر لی-
پولیس ذرائع کے مطابق تاندلیانوالہ میں 16سالہ عائشہ آصف نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر تیزاب پی لیا جبکہ سرگودھا روڈ نور پور کے 45 سالہ محمود نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی چیز نگل لی انہیں طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں