77

ملکہ الزبتھ دوم کی ذاتی دولت 50کروڑ ڈالر تھی

ملکہ الزبتھ الزبتھ ثانی کا دور اقتدار 70برس سے زائد کے عرصے پر محیط رہا ۔ برطانیہ کی تاریخ میں یہ کسی بھی شاہی حکمران کا طویل ترین دور اقتدار ہے۔ الزبتھ ثانی سے قبل برطانیہ میں طویل ترین عرصے تک حکمرانی کا ریکارڈ ملکہ وکٹوریہ نے قائم کیا تھا
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا شمار دنیا کی امیر ترین سربراہ مملکت میں ہوتا تھا، ان کی ذاتی دولت 50کروڑ ڈالر تھی جو اب بادشاہ چارلس کو تفویض کردی جائے گی ۔ برطانوی شاہی خاندان کی فرم کی مالیت 28ارب ڈالر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں