254

ملکی معیشت تباہ کرنےوالے لیکچردےرہےہیں، فردوس عاشق اعوان

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کے پہیے پنکچرکرنے والے آج کس منہ سے دوسروں کو لیکچر دے رہے ہیں؟

فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کےمطابق معیشت کی بہتری، اصلاحات کے ایجنڈےپرکاربند ہیں، برآمدات میں اضافہ،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اوردرآمدات میں واضح کمی آئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں