451

نیو یارک کے بوٹینیکل گارڈن میں سالانہ فلاور شو

نیو یارک کے بوٹینیکل گارڈن میں سالانہ فلاور شو کا انعقاد ہوا جس میں رنگ برنگے خوبصورت پھول لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

امریکی شہر نیویارک میں بھی 17ویں سالانہ اُورکڈ فلاور شو کا آغاز ہوگیا جس میں سیکڑوں رنگ برنگےپھول نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں۔

باغ کا خوبصورت و دلکش منظر پیش کرتے اس خوشبوؤں بھرے میلے میں رنگ برنگی خوبصورت پھول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والا یہ فلاور شو 28اپریل تک جاری رہے گا جس میں لاکھوں افرادکی آمد متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں