330

فوک گلوکارہ نسیم سیمی کا انتقال.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدا کا دکھ اور افسوس کا اظہار۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف فوک گلوکارہ نسیم سیمی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔
وزیراعلیٰ کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔
نسیم سیمی نے فوک گلوکاری میں اپنا منفرد مقام بنایا۔
مرحومہ نسیم سیمی کو دہڑے کی گائیکی میں کمال حاصل تھا۔
فوک گلوکاری میں مرحومہ کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔
**

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں