129

دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں دو سال جیل کی سزا

بھارتی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں دو سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پٹیالہ کورٹ نے دلیر مہندی کو دو سال قید کی سزا سنائی، عدالتی فیصلے کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔

دلیر مہندی اور ان کے بھائی پر 2003ء میں انسانی اسمگلنگ کے الزام کا کیس بنا تھا، دونوں بھائیوں پر پیسے لے کر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے الزامات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں