ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا اکثر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کیلئے محبت بھری پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ملائیکہ کی کرسمس پارٹی میں ارجن کی غیر موجودگی ان کے مداحوں کیلئے حیرت کا باعث تھی۔
ارجن کپور نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں، لیکن مجھے کورونا نہیں ہوا ہے۔
اس سے قبل ملائیکہ اروڑا نے اپنی کرسمس پارٹی کی تصاویر شیئر کیں جن میں ان کی بہن امریتا اروڑا اور والدہ نظر آرہی ہیں۔
84