572

صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا

اداکارہ صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔

اداکارہ صباقمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ کیں۔

اداکارہ صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔

View this post on Instagram

🔥

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on

اداکارہ صباقمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ کیں۔

سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری ہونے کے بعد اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

View this post on Instagram

💃

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on

ناقدین نے فوٹو شوٹ میں ان کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآجکل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں