188

معروف لوک گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا ایک عظیم گلوکار اور ایک عظیم انسان تھے-ڈی جی پلاک لاہور صغراں صدف

لاہور(ٹیوڑرپاکستان) ڈی جی پلاک لاہور صغراں صدف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ معروف لوک گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا ایک عظیم گلوکار اور ایک عظیم انسان تھے-انکی انتقال سے شو بز میں انکی کمے محسوس ہو گی-
انکی خدمات لوک گلوکاری میں صدیاں یاد رکھی جایئں گی.2015 میں پلاک نے معروف لوک گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا کو پرائڈ آف پنجاب کے ایوارڈ سے نوازا تھا-
اللہ دتہ لونے وا لا کے انتقال پر شو بز ستارو ں اور گلوکا روں نے افسو س کا اظہا ر اور مر حو م کے بلند درجا ت کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں