180

پانچ سال بعد برطانیہ نے پاکستانی ایر لائن پی ائی اے پرائت پابندی ختم کر دی ۔

پانچ سال بعد برطانیہ نے پاکستانی ایر لائن پی ائی اے پرائت پابندی ختم کر دی ۔
برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ سیفٹی لسٹ سے اخراج ازاد اور ٹکنیکی عمل کے تحت ہوا میں پاکستانی ایر لائن سے سفر کے منتظر ہوں پاکستانی اور برطانیہ ماہرین کے مشترکہ کاوشوں سے عالمی حفاظتی معیار کو حاصل کیا گیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایئر لائن اب برطانیہ کے لیے پروازوں کی درخواست دے سکتی ہے ۔
واضح رہے کہ مئی 2020 میں کراچیس میں پی ائی اے کے طیارے کو پیش ہونے والے حادثے کے بعد اس فرقے وزیر خراب بازی نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ ہمارے ملک کے ایک تہائی مشکل پلائٹس کے پاس بکس ڈلیے ہیں جس کے بعد جون 1920 میں برطانیہ اور یورپ کے لیے پاکستانی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں