144

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ.انڈیا کی جیت.پاکستانی کھلاڑی ریت کا ڈھیر .7 وکٹ سے شکست

ٹی 20 ایشیاء کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور اگلے مرحلے کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی۔

پاکستانی ٹیم نے بھارت کو 128 رنز کا ہدف دیا تھا، جو اس نے 16 ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، کلدیپ یادیو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں