218

عمران خان کی سابقہ اہلیہ رحام خان کا ریپبلک پارٹی کے قیام کا اعلان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ رحام خان نے باقاعدہ طور پر سیاست میں قدم رکھ لیا اور اپنی سیاسی جماعت ریپبلک پارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا .کراچی پریس کلب سے اپنی سیاست کا آغاز کیا اور انھوں نے کہا کہ

پاکستان کا ہر شہری ہر گاؤں ہر شہر میرا حلقہ انتخاب ہوگا ریحام خان نے کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے منشور کا عوام کو بتایا ۔انہوں نے کہا کہ میرا سیاست کا مقصد عوام مسائل کو اجاگر کرنا اور قومی اسمبلی سمیت تمام قانون سات اداروں میں حقیقی عوامی نمائندگی کو یقینی بنانا ہے ۔خاص طور پر انہوں نے خواتین کسانوں اور عام شہریوں کے مسائل کو اجاگر کیا۔ رحام خان نے کہا کہ ان کا سیاست میں انا ایک قومی مشن ہے نہ کہ ایک سیاسی جماعت کو مضبوط کرنا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایسے پالیسیاں درکار ہے جو عوامی مشکلات کی ترجمانی کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں