195

معروف کامیڈین کاشف خان بھی کورونا میں مبتلا

معروف کامیڈین کاشف خان کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

کاشف خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہونے کے بعدٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔

کاشف خان نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔

انہوں نے لوگوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں